ون ڈے میچ،سیاہ پٹیوں کے ہمراہ کھلاڑی شرکت کرینگ
ابوظہبی : پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان چوتھاایک روزہ میچ آج ابوظہبی میں کھیلا جائےگا۔۔سانحہ پشاورپرمیچ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائےگی جبکہ پاکستانی کھلاڑی بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کرمیچ میں حصہ لیں گے۔ پانچ ایک روزہ میچزکی سیریزمیں پاکستان کودوایک کی برتری حاصل، آج کے میچ میں کامیابی گرین شرٹس کو سیریز کا فاتح بنادے گی جس کے لئے شاہین کیویزپرجھپٹنے کو پوری طرح تیارپشاورمیں دہشت گردوں کی سفاکیت پرپوری ٹیم غم سےنڈھال، آج کے میچ میں ایک منٹ کی خاموشی کے ساتھ بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کرمیچ میں حصہ لیں گے
0 comments:
Post a Comment